نازی جرمنی کی مشہور خفیہ پولیس، جس کا پورا نام Geheime Staatspolizei یعنی "خفیہ ریاستی پولیس" تھا، جس کو مختصرا "گسٹاپو" کہا جاتا تھا۔

سادہ کپڑوں میں ملبوس گسٹاپو کے اہلکار، 1945ء

اس کا قیام اپریل 1934ء میں عمل میں آیا۔ نازی حکومت کے مخالفین کو ٹھکانے لگانے، خصوصا مرگ انبوہ میں حصہ ڈالنے کے باعث عالمی سطح پر بدنام ہوئی۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران گسٹاپو کے اہلکاروں کی تعداد 46 ہزار تک پہنچ گئی تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم