گلاب

گلابکیپھولکیفوااد
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

jasmine


اسمیاتی درجہ جنس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
النطاق: حقیقی المرکزیہ
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Rosales
خاندان: Rosaceae
الأسرة: Rosoideae
جنس: Rosa
L.
سائنسی نام
Rosa[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Species
See List of Rosa species
مرادفات
* Hulthemia Dumort.
  • ×Hulthemosa Juz. (Hulthemia × Rosa)‏
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


گلاب (عربی: وردۃ، انگریزی: Rose)ایک جھاڑی دار پودا اور اس کا پھول ہے۔ گلاب گھروں اور باغوں میں اگایا جانے والا سب سے عام پھول ہے۔ پھول بیچنے والے اسے سب سے زیادہ بیچتے ہیں۔ اس سے گل قند اور خوشبو بھی تیار ہوتی ہے۔

گلاب کی 100 سے زیادہ انواع (Species) ہیں۔ یہ سدا بہار ہے اور محبت کے اظہار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

گلاب برطانیہ اور امریکہ کا قومی پھول ہے۔ اور اس کے علاوہ یہ اسلام آباد وفاقی دار الحکومت کا علاقائی پھول بھی ہے۔

ایوان تصویر

ترمیم

مزید تصاویر

ترمیم

مزید تصاویر کے لیے دیکھیے

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 217 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651225
  2. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 491 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358510
  3.    "معرف Rosa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء