گلابی
سرخ اور سفید رنگ کو ملانے سے اکثر گلابی رنگ بنتا ہے۔ اسے ہلکا سرخ بھی کہہ سکتے ہیں۔
گلابی | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #FFC0CB |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (255, 192, 203) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (0, 25, 20, 0) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (350°, 25%, 100%) |
ماخذ | ویب رنگ |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |