گلتری ضلع سکردو میں واقع ہے اور اس کا شمار بلتستان کی بڑی وادیوں میں ہوتا ہے۔یہ علاقہ دنیا کے دوسرے بلند سطح مرتفع سے متصل ہے سیاحتی اعتبار دیکھا جائے تو گلتری دنیا کے خوبصورت ترین مقامات سے سے ایک ہے تاہم سڑکوں کی خستہ حالی اور حکومتی عدم توجہ کے باعث یہ علاقہ اج بھی جدید دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے ۔

ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

گلتری میں دو قسم کی زبان بولی جاتی ہے بلتی اور شینا بلتی زبان یعنی پرک زبان گلتری خاص میں بولے جاتے ہیں باقی گاؤں میں شنا زبان بولے جاتے ہیں۔علاقہ گلتری کسی خوبصورتی سے کم نہیں ہے۔صرف باڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں سیاہ نہیں آپاتے ۔گلتری ایک جنت نظیر وادی ہے جہاں 6مہنہ سرسبز وشاداب ہوتا ہے 6مہینے برف سے ڈھکی رہتی ہے ۔یہاں بلتی (پرک )اور شینا زبان بولے جاتے ہیں۔یہاں کے لوگ انتہائی خوش مزاج اور مہمان نواز بھی ہوتے ہیں۔علاقہ گلتری ہر قسم کے سہولیات سے محروم ہے ۔جہاں باڈر ایریا میں رہنے والے لوگوں کیلئے سہلولیات میسر کرنے کے بجائے محروم ہے۔