گلزار احمد خان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
معروف سیاست دان، قانون دان
5 جولائی 1935ء کو نایویلا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ایل ایل بی کی اور پھر ڈی آئی خان میں وکالت کرتے رہے، 1965ء کو نایویلا یونین کونسل کے چیئرمین منتخب ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن بنے، پھر بے نظیر بھٹو کے پہلے دور می ان کے مشیر برائے صوبائی تعاون رہے، یہ عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی تھا، بعد ازاں 1991 اور پھر 2009ء کو پاکستان سینٹ کے ارکان منتخب کیے گئے،