گلزار محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیرت کے موضوع پر محمد ازہر (بھیرہ) کی پنجابی کتاب ہے۔

اس کا دوسرا نام تحفہ ازہر بحضور خیر البشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ہے۔