گلناز شہزادی
پاکستان میں سیاستدان
گلناز شہزادی ( پیدائش 18 اپریل 1968) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 18 اپریل 1968 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ [1] ان کی سیاسی وابستگی مسلم لیگ نواز گروپ سے ہے۔
انھوں نے 1987 میں کیمسٹری ، حیاتیات اور نباتیات میں سائنس کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی سے بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری بھی حاصل کی۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیم2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پرگلناز شہزادی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [2]
2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018