گلگت بلتستان میں معذور افراد سے متعلق ادارے
گلگت بلتستان
ترمیم- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،چنار باغ، ائر پورٹ روڈ، گلگت [1]
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن ،نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت
- مہناز فاطمہ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت
- گلگت بلائنڈ ٹریننگ اسکول (پرائیویٹ )، گلگت
- الہلال ویلفئیر آرگنائزیشن، امفری، گلگت
- العصر انسٹی ٹیوشنل نیٹ ورک، ہسپتال روڈ، گلگت
- العصر پبلک اسکول ،امفری، نزد ایف جی بوائز ہائی اسکول، امفری، پونیال روڈ، گلگت
- ہیلتھ سینٹر آف ڈس ایبلڈ پرسن، مین بازار ایریا، گلگت
- بلیسنگ ہینڈز ایسوسی ایشن فار ڈس ایبلڈ، ناصر آباد، گلگت
- پبلک ویلفئیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی، دینیور، گلگت
- الصباح ویلفئیر ٹرسٹ ،سونی کوٹ، گلگت
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن، نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت [2]
- کے اے ڈی او (KADO)۔ نزد پولیس اسٹیشن، علی آباد، ہنزہ
- الکریم اسپیشل اسکول فار بوائز، نصیر آباد، ہنزہ،
- شرما ری ہیبیلیٹیشن سینٹر، ہنزہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف آف فزیکل اینڈ مینٹل ہینڈی کیپ، چترال
- اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ، زرگرندہ، چترال
- ری ہیبیلیٹیشن سینٹر فار اسپیشل چلڈرن، خپلو، اسکردو
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mortypk: Special And Inclusive Schools In Pakistan
- ↑ "List Of Federal Special Education Centres | Online Free Books"۔ 2017-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-10
پاکستانی تاریخ کی کتابیںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khanbooks.net (Error: unknown archive URL)