گل محمد خان جوگیزئی
سردار گل محمد خان جوگیزئی (پیدائش:، ضلع لورالائی،بلوچستان) 1991ء سے 1994ء تک بلوچستان کے گورنر تھے ان کے بیٹے سردار سکندر حیات خان جوگیزئی مشرف دور حکومت میں کھیلوں کے وفاقی وزیر تھے،
آپ تقریباً اڑھائی سال گورنر بلوچستان کے منصب پر فائز رہے اور دو مرتبہ وفاقی وزیر کی حیثیت سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ علاوہ ازیں آپ نے تیونس میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی فرائض نبھائے