گمارا
عیسوی سال 500 کے لگ بھگ یہودی فقہا نے مشنا کی ایک تفسیر لکھی گئی جو گمارا (Gemara) کہلاتی ہے۔ اس تفسیر میں مزید احادیث اور اجتہادات کو جمع کیا گیا جو اس سے پہلے مشنا میں جمع کیے گئے تھے۔ مشنا اور گمارا کے مجموعے کو بابلی تالمود (Babylonian Talmud) کہا جاتا ہے جو توریت کے بعد یہودیوں کی مستند ترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔