گمبٹ (سینی گمبٹ)، ضلع کوہاٹ کا ایک بڑا قصبہ ہے۔ یہ قصبہ راولپنڈی روڈ کے دنوں طرف کوہاٹ شہر کے مشرق میں واقع ہے۔