گمشدہ مادہ
گمشدہ مادہ یا (تاریک مادہ) تخیلاتی مادہ کی قسم ہے، جو خورد بین سے نہیں دیکھا جا سکتا مگر کائنات کے بیشتر مادہ سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ تاریک مادہ کے وجود کا تعین روشن مادہ پر کھچاو یا کشش کی قوت، تابکاری اور عالم ظاہر کی وسعت سے لگایا جاتا ہے۔ کیوں کے اس کا براہ راست پتا نہیں لگایا جا سکا اس لیے یہ جدید طبیعیات کی پر اسرار چیزوں میں شمار کیا جاتا ہے۔