گمشدہ مربع
گمشدہ مربع یہ ایک فریب نظر ہے معمائے گمشدہ مربع ریاضیات میں طلبہ کو اشکال کی تجسیم کے لیے پڑھایا اور سمجھایا جاتا ہے۔
حل
ترمیماس خالی خانے کی وجہ یہ ہے کے بظاہر نظر آنے والے دو تکون (مثلث) تکون نہیں ہیں بلکہ چوکور یعنی چار کونے والے ہیں اس وجہ سے ان کے وتر کی ڈھلوان دو حالتوں میں مختلف ہے اور اسی اختلاف سے ایک خانہ جتنا فرق پڑ جاتا ہے۔ لیکن آنکھ سے یہ فرق اوجھل رہتا ہے۔ تو نظر فریب کھا جاتی ہے۔
مزید بغیر تکون کے
ترمیمیہ اسی گمشدہ مربع کی ایک اور شکل ہے اس میں تکون نہیں ہے مگر اسی جیسا ایک اور حربہ اپنایا گیا ہے۔ اس میں یوں لگتا ہے کہ بڑا مربع دونوں حالتوں ایک جتنا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم*