گمنام
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
گمنام شخص، فرضی نامی، مجہول الاسم، مجہول شخص، غیر مسمّیٰ شخص، خفی الاسم : Anonym
گمنامی، بے عنوانی، خفی الاسمی : Anonymity
گمنام کرنا، گمنام بنانا، بے عنوان کرنا، نام یا عنوان چھپانا : Anonymize
گمنام، لا ادری، بے نام، خفی الاسم، مجہول الاسم، بے عنوان : Anonymous
گمنامی سے : Anonymously
گمنامیت، بے عنوانیت، بے نامی، لا ادریت : Anonymousness