گوتم بدھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

گوتم بدھ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم [1] [2] ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے جو بھرت پور ، نیپال میں بنایا جا رہا ہے۔ [3] [4] بمطابق جولائی 2020 مجموعی طور پر 15 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ [2]اسٹیڈیم کے لیے مہم دھومس سنتلی فاؤنڈیشن نے شروع کی تھی۔ [5] اسٹیڈیم کا نام لومبینی کے قریبی واقع مقام سے پڑا ہے جہاں بدھ کی پیدائش ہوئی تھی۔ تعمیراتی کام 2021ء تک مکمل ہونا ہے [6] اسٹیڈیم کا تھری ڈی ڈیزائن مکمل کر لیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کا داخلی دروازہ روایتی نیپالی فن تعمیر سے مشابہت رکھتا ہے۔ اسٹیڈیم کے مضافات میں پریکٹس کے لیے دو گراؤنڈز بھی ہیں۔ [7]

گوتم بدھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
2018 میں زیر تعمیر اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامبھرت پور، نیپال, Nepal,
جغرافیائی متناسق نظام27°40′1.8″N 84°21′8.0″E / 27.667167°N 84.352222°E / 27.667167; 84.352222
گنجائش30,000 people
ملکیتبھرت پور، نیپال
مشتغل[Bharatpur Municipality
متصرفنیپال قومی کرکٹ ٹیم
Chitwan Tigers
ٹیم کی معلومات
نیپال قومی کرکٹ ٹیم
Chitwan Tigers
ماخذ: ESPNcricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gautam Buddha International Cricket Stadium: From dream to reality for Nepal"۔ Emerging Cricket۔ 19 March 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2021 
  2. ^ ا ب "Introduction of Gautam Buddha International Cricket Stadium"۔ Dhurmus Suntali Foundation۔ 28 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2021 
  3. "Dhurmus-Suntali take reins in constructing cricket stadium"۔ Kathmandu Post (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  4. "MoU signed for GB stadium"۔ The Himalayan Times۔ 31 January 2019 
  5. "Gautam Buddha International Cricket Stadium"۔ dhurmussuntali.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  6. "Dhurmus, Suntali to complete cricket stadium project in 2.5 yrs, spending Rs 3 bln"۔ Online Khabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  7. "यस्तो बन्नेछ धुर्मुस सुन्तलीले बनाउने क्रिकेट रंगशाला"۔ Online Khabar (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020