گودر وہ جگہ ہے جہاں سے عورتیں سروں پر گھڑے رکھ کر پانی لاتی ہیں۔ گودر قدرتی چشمے یا تالاب کو کہا جاتا ہے، جس میں بارش کا پانی جمع ہوتا ہے اور یہ پانی انسان بھی پیتے ہیں اور جانور بھی۔