گودرج گروپ
گودرج گروپ (انگریزی: Godrej Group) بھارت کی ایک کثیر الصنعتی کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر ممبئی میں ہے اور اس کی باگ دوڑ گودرج خاندان کے پاس ہے۔ سنہ 1897ء میں اسے اردشیر گودرج اور پیروجشاہ بورجورجی گودرج نے قائم کیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Godrej Group - Godrej"۔ 25 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2016