گورڈن فوسٹر
گورڈن فوسٹر (24 فروری ۔ 20 دسمبر 2010) پروفیسر، انجینئر، شمار نویس اور ماہر شماریات تھے۔ یہ ایل کالج کے ڈین بھی رہے ۔ انھوں نے 1965 میں بین الاقوامی معیاری کتابی عدد )International Standard Bood Number (ISBN) ) کتابی شمار اندازی کے طریقہ کارسے دنیا کو متعارف کرایا۔
گورڈن فوسٹر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1921ء بیلفاسٹ |
وفات | 20 دسمبر 2010ء (89 سال) ڈبلن |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ |
ڈاکٹری مشیر | David George Kendall |
پیشہ | ریاضی دان |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمکورڈن فوسٹر کی بل فاسٹ میں پیدا ہوئے۔پڑھائی رائل بل فاسٹ اکیڈمک انسٹی ٹیوشن، میکڈیلن کالج ، اکسفورڈ اور کوینس یونیورسٹی بل فاسٹ میں ہوئی۔ پی ایچ ڈی کے اختتام پر یونیورسٹی آف مانچسٹر سے درس دیا۔
1956 میں انھوں نے لنڈن اسکول آف ایکنامکس سے جڑے۔ 1965 مٰیں W H Smith،جو کتابوں کا تاجر تھا،نے اپنی تجارت کے فروغ کے مقصد سے انھیں کتابوں کی شمار اندازی کرنے کے لیے ایک نئے طریقہ کار کو کھوجنے کا کام دیا۔ ٖکورڈن فوسٹر نے 9 عددی Standard Book Numbering System (SBN ترتیب دیا۔ 1970 میں ایک بین القوامی ادارے نے اس کو اپناتے ہوئے اسے ISBN کر دیا۔