گولڈنیکراسپورٹس گراؤنڈ
گولڈینکر اسپورٹس گراؤنڈ اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا کے گولڈنیکر علاقے میں واقع ہے۔ یہ جارج ہیروٹس اسکول کی ملکیت ہے۔ یہاں کرکٹ ، ایسوسی ایشن فٹ بال ، ٹینس اور رگبی سمیت کئی کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ یہ ہیروٹس رگبی کلب اور ہیروٹس کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔
گولڈنیکر | |
رگبی پچ سے متصل ٹرن اسٹائل اور گرینڈ اسٹینڈ | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | گولڈنیکر انورلیتھ رو, ایڈنبرگ |
تاسیس | 1832 |
گنجائش | 3,500 |
ملکیت | جارج ہیروٹس ٹرسٹ |
اینڈ نیم | |
n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
بمطابق 29 June 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/icc-world-twenty20-qualifier-2015/content/ground/875409.html ESPNcricinfo |
کرکٹ پچ نے 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے لیے 7میچوں کی میزبانی کی (جن میں سے دو وارم اپس ہیں)۔ [1] فلم چیریٹس آف فائر میں، اسکاٹ لینڈ بمقابلہ فرانس انٹرنیشنل ایتھلیٹکس مقابلے کا منظر گولڈنیکر میں فلمایا گیا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Goldenacre"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-17