گولڈن کیپڈ فروٹ بیٹ (انگریزی: Giant golden-crowned flying fox) یا golden-capped fruit bat بڑی چمگاڈر کی ایک قسم ہے۔ یہ صرف فلپائن میں پائی جاتی ہے۔ اس کے پروں کا پھیلاؤ 5.5 فٹ تک ہو تا ہے لیکن اس کی جسامت صرف ایک فٹ تک ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

اس مضمون«‌گولڈن کیپڈ فروٹ بیٹ» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌گولڈن کیپڈ فروٹ بیٹ» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:گولڈن کیپڈ فروٹ بیٹ پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌گولڈن کیپڈ فروٹ بیٹ» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں