گولڈن گلوب ایوارڈ (Golden Globe Award) ہالی ووڈ فارن پریس ایسوسی ایشن کا ایک امریکی قابل تحسین اعزاز ہے جو 93 ارکان کے فیصلے سے ملکی اور غیر ملکی فلم اور ٹیلی ویژن میں امتیازی کارکردگی پر عطا کیا جاتا ہے۔[1]

موجودہ: 73rd Golden Globe Awards
گولڈن گلوب مجسمہ
وضاحتفلم اور ٹیلی ویژن میں امتیاز
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
میزبانہالی ووڈ فارن پریس ایسوسی ایشن مz 1943
تاسیس1943
ویب سائٹgoldenglobes.com
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج
نیٹ ورکاین بی سی

حوالہ جات ترمیم