گول کیپر (ایسوسی ایشن فٹ بال)
گول کیپر یا گولی یا گولچی انگریزی: goalkeeper / keeper / goalie ایسوسی ایشن فٹ بال میں کی اہم پوزیشنوں میں سے ایک ہے۔

فٹ بال کے کھیل میں گول کیپر کا کام دشمن کے حملہ آوروں کو اپنی ٹیم کے لیے گول کرنے سے روکنا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fifa۔ Football tutorial