گوموں فلم کمپنی (انگریزی: Gaumont Film Company) ایک فرانسیسی فلم اسٹوڈیو ہے جسے لیون گوموں نے قائم کیا تھا۔ [1]

گوموں فلم کمپنی
عوامی کمپنی
تجارت بطوریورونیکسٹGAM
صنعتفلم
قیامجون 23، 1895؛ 129 سال قبل (1895-06-23)
بانیلیون گوموں
صدر دفترنوئی سور سین، فرانس
کلیدی افراد
لیون گوموں، نیکولا سیدو
مصنوعاتمتحرک فلمیں
ٹیلی ویژن پروگرام
فلم تقسیم کاری
آمدنیIncrease € 169.1 ملین (2013)
Increase € 12.7 ملین (2013)
کل اثاثےIncrease € 451.5 ملین (2011)
کل ایکوئٹیIncrease € 255.9 ملین (2011)
ملازمین کی تعداد
173 (2011)
ذیلی ادارےگوموں انیمیشن
گوموں انٹرنیشنل ٹیلی ویژن
گوموں-پیتھ آرکائیو
گلوبل گیٹ انٹرٹینمنٹ
گوموں تقسیم کاری
ویب سائٹwww.gaumont.fr (فرانس)، Gaumont.net (امریکا)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Keslassy، Elsa (5 اگست 2013)۔ "Gaumont Intl. Television Staff Up L.A. Headquarter"۔ Variety۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05۔ Gaumont International Television, the French mini-major's L.A.-based production and distribution studio,...