گون آر دی ڈیز (ناول)
گون آر دی ڈیز ایک نیم سوانحی ناول ہے جسے گورو شرما نے لکھا ہے۔ یہ کتاب IANS کی نوجوانوں کے لیے تجویز کردہ کتابوں کی فہرست میں شامل تھی۔ گون آر دی ڈیز کا پہلا ایڈیشن کالپاز پبلی کیشنز نے 2016 میں شائع کیا تھا۔ [1] اس کتاب کو ہندوستان میں نوجوانوں میں کافی پزیرائی ملی۔ [2]
- ↑ Gaurav Sharma. Gone are the Days (انگریزی میں). Kalpaz Publications. ISBN:9789351282372. ASIN 9351282376.
- ↑ "नॉवेल गॉन आर द डेज प्रकाशित, युवाआें काे आ रही पसंद"۔ patrika.com