گوگل بکس یا گوگل کتب (Google Books) (جسے پہلے گوگل بک سرچ اور گوگل پرنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے) گوگل انکارپوریٹڈ کی جانب سے ایک خدمت ہے جو کتب اور رسالوں کے مکمل متن کی تلاش کرتا ہے جو جنہیں گوگل نے سکین کیا کو بصری حرفی پہچان (optical character recognition) کے ذریعہ متن میں تبدیل کیا اور انھیں ڈیجیٹل ڈیٹا بیس میں محفوظ کیا۔[1]یہ گوگل کی جانب سے ایک پرو ڈکٹ ہے ۔ جبکہ گوگلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ f-fida.online (Error: unknown archive URL) دنیا کی سب سے زیادہ visitہونے والی website ہے۔

گوگل بکس
Google Books
تیار کردہگوگل
آپریٹنگ سسٹمکوئی بھی (ویب بنیاد ایپلیکیشن)
صنفآن لائن کتاب کی تلاش
ویب سائٹbooks.google.com

حوالہ جات

ترمیم