گوگل بکس

(گوگل کتب سے رجوع مکرر)

گوگل بکس یا گوگل کتب (Google Books) (جسے پہلے گوگل بک سرچ اور گوگل پرنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے) گوگل انکارپوریٹڈ کی جانب سے ایک خدمت ہے جو کتب اور رسالوں کے مکمل متن کی تلاش کرتا ہے جو جنہیں گوگل نے سکین کیا کو بصری حرفی پہچان (optical character recognition) کے ذریعہ متن میں تبدیل کیا اور انہیں ڈیجیٹل ڈیٹا بیس میں محفوظ کیا۔[1]

گوگل بکس
Google Books
Google Books 2010 logo.png
تیار کردہگوگل
آپریٹنگ سسٹمکوئی بھی (ویب بنیاد ایپلیکیشن)
صنفآن لائن کتاب کی تلاش
ویب سائٹbooks.google.com

حوالہ جاتترميم