گوہر فیض
گوہر فیض (پیدائش: 27 ستمبر 1986ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو کوئٹہ کرکٹ ٹیم اور گال کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ [1] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے بلوچستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کوئٹہ، پاکستان | 27 ستمبر 1986
ماخذ: Cricinfo، 12 نومبر 2015ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Gohar Faiz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-12
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07