گپ شپ: Chat بے تکلفی سے بات چیت کرنا؛ گپ شپ کرنا؛ چہکنا؛ گانے والے پرندوں یا چہچہانے والی چڑیوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، مثلاً یرقانی چڑیا (Icteria virens)یا پیلے پوٹے کی چہکار جو امریکا میں پائی جاتی ہے، اس کی مسلسل چہچہاہٹ کی وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے۔[1]

گپ ھا : chats

گپ لگانا / گپ کرنا / گپ کاری : Chatting

گپ بازی : Chatting

گپ باز : Chatter

روئے خط گپ: Online Chat

گپ خانہ : Chatroom / Chat Room

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان