گھانا کرکٹ ایسوسی ایشن

گھانا کرکٹ ایسوسی ایشن گھانا میں کرکٹ کے کھیل کی سرکاری گورننگ باڈی ہے۔ [1][2] اس کا صدر دفتر اکرا گھانا میں ہے۔ گھانا کرکٹ ایسوسی ایشن بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں گھانا کی نمائندہ ہے اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے اور 2002ء سے اس ادارے کی رکن رہی ہے۔[3] یہ افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی رکن ہے۔

گھانا کرکٹ ایسوسی ایشن
جی سی اے
کھیلکرکٹ
اختیاراتقومی
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)
گھانا کا پرچم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cricket hangs on in Ghana"۔ 10 January 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018 
  2. "Cricket Association of Ghana holds gathering for journalists - News Ghana"۔ www.newsghana.com.gh۔ 23 July 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018 
  3. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018