گھماؤں زمین کی پیمائش کا دیسی پیمانہ ہے۔ ایک گھماؤں 2 بیگھے یا 8 کنال یا 1440 مربع کرم یا ایک ایکڑ کے برابر ہوتا ہے۔گھماؤں کا لفظی مطلب چکر یا پھیر ہے۔ایک گھماؤں سے مراد زمین کی وہ مقدار جسے بیلوں کی ایک جوٹ دن بھر میں جوت ڈالتی ہے۔