گھنجیرا
ضلع سرگودھا اور ضلع خوشاب میں آباد ایک قوم
شخصیات
ترمیم- ملک خالد مسعود گھنجیرا (مصطفائی تحریک ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق ناظم )
- ملک سبحان طاہر آلو خیل گھنجیرا (پنجاب پولیس آفیسر)
- اختر نواز گھنجیرا (پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل/ سرگودھا)
- ملک شاہزیب گھنجیرا (نادری) سیاسی شخصیت سرگودھا
- جاوید گھنجیرا (پنجابی شاعر/ سرگودھا)
- ملک شیر سلطان گھنجیرا (سماجی و سیاسی شخصیت/ سرگودھا)
- ملک غلام رسول گھنجیرا (رکن ضلع کونسل خوشاب)
- ملک یعقوب گھنجیرا (کرماکلہ) (سماجی شخصیت ، خوشاب)
- خواجہ میاں نور محمد گھنجیرا (روحانی شخصیت)
- اصغر مسعود گھنجیرا (ادیب و محقق)
علاقے
ترمیم- پکہ گھنجیرا (نزد واں بھچراں)