گھومتی رقاصہ
گھومتی رقاصہ یا سیلوئیٹ فریب حس یہ ایک متحرک فریب نظر ہے جس میں ایک لڑکی ایک پاؤں پر گھوم رہی ہے (بالے رقص میں پائیروئٹ Pirouette حالت)۔ اور کبھی لگتا ہے دائیں جانب گھوم رہی ہے اور کبھی الٹی گھومتی نظر آتی ہے۔
تجزیہ
ترمیمفریب نظر کا یہ شاہکار پہلی بار 2003ء میں نابویوکی کایاہارا نے ایجاد کیا تھا۔ اس فریب نظر کو اس متحرک تصاویر میں تجزیہ کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- Wikipedia contributors, "Spinning Dancer," Wikipedia, The Free Encyclopedia, http://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Spinning_Dancer&oldid=492038389 (accessed May 16, 2012).