گھومر ایک خاص انداز کا رقص ہے جسے راجپوت خوشی کے مواقعوں پر کرتے ہیں، اس کے علاوہ یہ ڈانس راجپوت کی نئی دلہن اس وقت بھی کرتی ہے جب وہ اپنے سسرال پہلی مرتبہ جاتی ہے۔ گھومر ’گھومنے‘ کے الفاظ سے نکلا ہے، اس ڈانس میں سب سے زیادہ مشکل اور اہم کام گھومنا ہی ہے۔[1]

عورتیں ایک شادی میں گھومر کا مظاہرہ کرتے ہوئے

حوالہ جات

ترمیم