گہرا ارضیاتی انبار (deep geological repository) ایک ایسا کچرا خانہ یا ذخیرہ (گودام) ہوتا ہے کہ جہاں انسان کا جنگی یا بجلی گھر وغیرہ سے توانائی پیدا کرنے کے مقاصد کی خاطر تیار کیا جانے والے جوہری تابکار مواد کو استعمال (خرچ) کرنے کے بعد اس کا باقی رہ جانے والا کچرا رکھا جاتا ہے؛ اس کچرے کو جوہری یا تابکاری کچرا کہتے ہیں۔