گیئر پمپ گیئروں کے ملاپ کو سیال کو آگے پھینکنے کے لیے استمال کرتا ہے-یہ ہائیڈرالک سیال مادے کی طاقت استمال کرنے والے پمپس کی عام قسم ہے-

بیرونی گیئر پمپ کا کھلا منظر.
دائیں سے بائیں بہتا ہوا پانی گروٹر پمپ
سکوٹر انجن کا آئل پمپ