گیلانی نسب کے لحاظ سے سیدنا شيخ عبدالقادر جيلانی گیلانی کی اولاد ہیں۔ شيخ عبدالقادر جيلانی گیلانی کا شجرہ نسب والد کی طرف سے گیارہویں پشت سے امام حسن بن علی اور والدہ کی طرف سے امام حسین بن علی سے جا ملتا ہے۔ اس لیے انھیں حسنی حسینی سادات یا نجیب الطرفین سادات بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم