گیلیئون

بحری جہاز کی قسم

گیلیئون (انگریزی: Galleon) سولہویں سے اٹھارویں صدی تک استعمال ہونے والا بحری جہازجس کے تین یا چار عرشے ہوتے تھے جو جہاز کے باورچی خانے سے قدرے بلند ہوتے تھے۔ اس پر ایک توپ نصب ہوتی تھی۔ ایسا جہاز اہلِ اسپین نے امریکیوں کے ساتھ اپنی تجارت میں استعمال کیا تھا۔[1]

ہسپانوی گیلیئون (بائیں) ولندیزی جہاز (دائیں) کی جانب توپ بازی کر تے ہوئے 1618ء - 1620ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 53-54