گیلین ریڈ
گیلین ریڈ Gillian Reid FRSC (پیدائش 1964ء) ایک برطانوی کیمیا دان ہیں جو غیر نامیاتی کیمیا کی پروفیسر اور ساؤتھمپٹن یونیورسٹی میں شعبہ کیمسٹری کی سابق سربراہ ہیں۔ ان کی تحقیق کوآرڈینیشن کیمسٹری، غیر نامیاتی نیم موصل اور دھاتی فلورائیڈ کے سہاروں پر غور کرتی ہے۔ سنہ 2020ء میں وہ رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی صدر منتخب ہوئیں اور سنہ 2022ء انھیں دوبارہ صدر مقرر کیا گیا۔
گیلین ریڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | مملکت متحدہ |
مناصب | |
صدر [1] | |
برسر عہدہ 2022 – 2024 |
|
در | رائل سوسائٹی آف کیمسٹری |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Southampton |
مقالات | Studies on transition metal macrocyclic complexes. |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ [2] جامعہ ایڈنبرگ (1982–1986)[2] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی ایس سی |
پیشہ | کیمیادان |
نوکریاں | یونیورسٹی آف ساؤتھمپٹن [3]، جامعہ ایڈنبرگ [4] |
اعزازات | |
ایڈن برگ رائل سوسائٹی فیلو شپ (2022)[5] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[6] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.rsc.org/news-events/articles/2020/jun/president-elect-2020/
- ↑ ORCID iD: https://orcid.org/0000-0001-5349-3468 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولائی 2020
- ↑ https://dx.doi.org/10.23640/07243.24204912.V1 — ORCID Public Data File 2023 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2023 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — ORCID iD: https://orcid.org/0000-0001-5349-3468 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جون 2019 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://rse.org.uk/academic-and-artistic-minds-honoured-as-rse-fellows/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2022
- ↑ https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — اجازت نامہ: CC0