گیمبیلا نیشنل پارک، 5016 مربع کلومیٹر (1937 مربع میل) رقبے پر محیط، ایتھوپیا میں ایک بڑا نیشنل پارک ہے۔ [1] یہ ملک کا سب سے بڑا قومی پارک ہے اور ادیس ابابا سے کئی سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [2] یہ سنہ 1974ء میں قائم کیا گیا تھا، [3] لیکن مکمل طور پر محفوظ نہیں ہے اور اس کی تاریخ کے بیشتر حصے میں اس کا انتظام مؤثر طریقے سے نہیں کیا گیا ہے۔ [4]

گیمبیلا نیشنل پارک
مقامگیمبیلا ریجن، ایتھوپیا
رقبہ4,575 کلومیٹر2 (1,766 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "African Parks Annual Report: 2015" (PDF)۔ African Parks۔ 2015۔ ص 80۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  2. "Ethiopia: Number of Wild Animals on Rise in Gambella National Park"۔ African Conservation Foundation۔ 18 اپریل 2012۔ 2019-06-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-25
  3. Zoomers، A.؛ Kaag، M. (13 فروری 2014)۔ The Global Land Grab: Beyond the Hype۔ Zed Books۔ ISBN:9781780328973۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-29
  4. Rahmato، Dessalegn (2011)۔ Land to Investors: Large-scale Land Transfers in Ethiopia۔ African Books Collective۔ ص 27۔ ISBN:9789994450404۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-29

زمرہ:ایتھوپیا