گینتنگ ہائی لینڈز (Genting Highlands) (مالے: Tanah Tinggi Genting؛ چینی: 云顶高原؛ چینی: 云顶高原) جسے ریزورٹس ورلڈ گینتنگ بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا میں ایک پہاڑی تفریح گاہ ہے۔ یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے (زیادہ سے زیادہ بلندی 1860 میٹر یا 6100 فٹ)۔ یہ کوالالمپور سے کار کے ذریعے ایک گھنٹے مسافت پر قابل رسائی ہے یا ایک کیبل کار سکائی وے گینتنگ (3.38 کلومیٹر 2.10 میل) [1] کے ذریعے بھی قابل رسائی ہے۔

ریزورٹس ورلڈ گینتنگ
Resorts World Genting
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Malaysia peninsula" does not exist۔ملائیشیا کے اندر مقام
تاریخ افتتاح 1965
کیسینو کی قسم زمینی
مالک گینتنگ گروپ
متناسقات 3°25′25″N 101°47′36″E / 3.42361°N 101.79333°E / 3.42361; 101.79333
ویب سائٹ http://www.rwgenting.com

تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Scheepstra, Wouter (30 مارچ 2007). "Gokken in regenwoud (Gambling in rainforest)". Sp!ts (Dutch میں). p. 22. {{حوالہ خبر}}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)