اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گیدڑ

Jackal Cape cross 2009.JPG
 

جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
Canis

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے جو افریقا، ایشیا اور جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے۔ یه اکثر گروپ کی شکل میں هوتے ہے۔ رات کو کھیتوں اور گاؤں میں جا کر شکار کرتے ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. Ivory, A. 1999. "Canis aureus" (On-line), Animal Diversity Web. Accessed January 18, 2007 at http://animaldiversity.ummz.umich.edu/site/accounts/information/Canis_aureus.html.