اگیڈون مانٹیل ایک انگریزی پرسوتی ماہر، ماہرارضیات اور جیواشم تھا۔ جو تین فروری 1790 کو انگلینڈ میں پیدا ہوا۔ جو ایک چھوٹی سی جھوپڑی میں رہتا تہا۔ Mantell نے لندن میں اپنے باقاعدہ طبی تعلیم کا آغاز کیا۔ انھوں نے 1811ء میں رائل کالج آف سرجنز کے ایک رکن کے طور پر ڈپلوما حاصل کیا۔ اس نے ڈایناسور پر سائنسی مطالعہ شروع کیا۔ اس لیے یہ مہشور ہے۔