ہزارہ
(ھزارہ سے رجوع مکرر)
ہزارہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ڈویژن ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع ہریپور، ایبٹ آباد مانسہرہ،تورغر، بٹگرام، لوئرکوهستان اوراپرکوہستان ہزارہ میں آتے ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے بڑے شہر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور ہیں۔ ہندکو، گوجری، پہاڑی کوہستانی اور پشتو یہاں کی بڑی زبانیں ہیں۔سب سے زیادہ بولی جانے والی ، زبان ہندکو ہے جو نہایت ہی شیریں ہے
آبادیات
ترمیمہزارہ 8 ضلعوں پر مشتمل ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہیں:
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- صوبہ ہزارہ تحریک
- [صوبہ ہزارہ http://www.jang.com.pk/jang/apr2010-daily/17-04-2010/col8.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jang.com.pk (Error: unknown archive URL)]
ضلع | رقبہ(مربع کلومیٹر) | آبادی (ملین) |
ایبٹ آباد | 3169 | 4 |
بٹگرام | 1310 | 1 |
ہری پور | 1763 | 1 |
اپرکوہستان | 7581 | 0.8 |
مانسہرہ (بشمول نیا ضلع تورغر) | 5957 | 2.4 |
لوئرکوهستان | 3243 | 0.4 |