ھ سے اردو محاورے
ہاتھ صاف کرنا
- ہاتھ اٹھا لینا
- ہاتھ باندھے کھڑے رہنا
- ہاتھ بھر کی زبان ہونا
- ہاتھ پاؤں پھول جانا
- ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہونا
- ہاتھ پاؤں ہلانا
- ہاتھ پر سرسوں جمانا
- ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھنا
- ہاتھ دھو کر پیچھے پڑنا
- ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
- ہاتھ لگائے میلا ہونا
- ہاتھ میں لے پات میں دھر کھانا
- ہاتھوں ہاتھ آڑ جانا
- ہاں جی نوکر ہونا
- ہرن کا چوکڑی بھرنا
- ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات