ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ ( ایچ بی ایف سی ایل)، جسے پہلے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (ایچ بی ایف سی) کے نام سے جانا جاتا تھا، ایک پاکستانی سرکاری ہاؤسنگ فنانس کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر کراچی ، پاکستان میں واقع ہے ۔ [1] [2]
اس کمپنی کو 25 جولائی 2007ء کو کارپوریشن کے طور پربنایا گیا تھا اور اس کی ملکیت حکومت پاکستان (62.50٪) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (37.50٪) کی مشترکہ حصہ داری سے بنائی گئی۔ [1] 18 فروری 2011 کو کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے سیکشن 39 کے تحت ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کا نام تبدیل کرکے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کر دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Welcome to House Building Finance Company"۔ www.hbfcl.com
- ↑ "HBFC has become bankrupt on account of low recovery of loans: minister"۔ www.thenews.com.pk