ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(ہائي سپيڈ پيكٹ ايكسيس سے رجوع مکرر)
ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس (ایچ ایس پی اے) (High Speed Packet Access - HSPA) دو موبائل ٹیلی فونی پروٹوکول ہائی سپیڈ ڈاون لنک پیکٹ ایکسیس (ایچ ایس ڈی پی اے) (High Speed Downlink Packet Access - HSDPA) اور ہائی سپیڈ ڈاون اپ پیکٹ ایکسیس (ایچ ایس یو پی اے) (High Speed Uplink Packet Access - HSUPA) کا ادغام ہے۔