ہائڈروجن فلورائڈ

ہائڈروجن فلورائڈ یا آبساز سیلداد (hydrogen fluoride) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ HF ہے۔