کوئنز بوبیز رگبی کلب
(ہارلیکونز(پریٹوریا) سے رجوع مکرر)
کوئنز بوبیز رگبی کلب (انگریزی: Quins-Bobbies Rugby Club) ایک جنوبی افریقی رگبی یونین ٹیم ہے، جو 2017ء میں پریٹوریا ہارلیکوئنز اور پریٹوریا پولیس رگبی کلبوں کے انضمام کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔
کوئنز بوبیز رگبی کلب | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1906 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | جنوبی افریقا |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |