حضرت ہاشم بن ابوحذیفہؓ
معلومات شخصیت
والد ابو حزیفہ

نام ونسب ترمیم

ہاشم نام،والد کا نام ابوحذیفہ تھا، نسب نامہ یہ ہے،ہاشم بن ابوحذیفہ ابن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمروبن مخزوم مخزومی۔

ہجرت ترمیم

حضرت ہاشمؓ، قدیم الاسلام تھے، ہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔ [1]

وفات ترمیم

وفات کے متعلق صرف اس قدر معلوم ہے کہ اس وقت کوئی اولاد نہ تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. (ابن سعد،جزو4،قسم اول:99)