ہاشم شاہ
پنجابی زبان کے قدیمی شاعر اور عشقیہ داستان سسی پنوں کے تخلیق کار۔
ہاشم شاہ (انگریزی: Hashim) پنجابی زبان کے مصنف اور شاعر تھے۔ انھوں نے مشہور قصہ سسی پنوں بھی لکھا۔
ہاشم شاہ | |
---|---|
پیدائش | 1735 or 1752 |
وفات | 1843 (عمر108) یا 1823 |
نمایاں کام | سسی پنوں ، سوہنی ماہیوال |
رشتہ دار | محمد شریف (باپ) رجنی مائی (ماں) |